قانون کی بالا دستی کے موضوع پر کانفرنس19نومبر کو یونیورسٹی آف سرگودہا میں ہوگی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:54:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

قانون کی بالا دستی کے موضوع پر کانفرنس19نومبر کو یونیورسٹی آف سرگودہا میں ہوگی

سرگودھا۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ضلعی عدلیہ کے زیر اہتمام لاہور ہائیکورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلہ میں ’’قانون کی بالا دستی ‘‘ کے موضوع پر ایک کانفرنس19 نومبر بروز ہفتہ کو ایم بی اے ہال یونیورسٹی آف سرگودہا میں منعقد ہو گی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سرگودہا سجاد حسین سندھڑ کی طرف سے دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں۔ کانفرنس کاآغاز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے خطبہ استقبالیہ سے ہوگا ۔بعدازاں ڈسٹرکٹ بار ‘ ڈ جوڈیشل آفیسرز اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کے علاوہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خطاب کریںگے او رآخر میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے جائیں گے۔
16/11/2016 - 16:50:13 :وقت اشاعت