مقامی ثقافت کو فروغ دے کر معاشرے میں بھائی چارے کی فضا کو بہتر بنایا جا سکتا ہے،کمشنر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:52:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

چیچہ وطنی

مقامی ثقافت کو فروغ دے کر معاشرے میں بھائی چارے کی فضا کو بہتر بنایا جا سکتا ہے،کمشنر ساہیوال

چیچہ وطنی۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ نے کہا ہے کہ مقامی ثقافت کو فروغ دے کر ہی معاشرے میں محبت اور بھائی چارے کی فضا کو بہتر بنایا جا سکتا ہے جس سے گھٹن کم ہو گی اور عوام کے درمیان رواداری میں اضافہ ہو گا،انہوں نے یہ بات ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز کالج میں طلباء کے درمیان ڈھولے اور ماہیے پڑھنے کے مقابلوں کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی ،پرنسپل پروفیسر تصدق حسین ،ریذیڈنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل محمد عقیل اشفاق ،کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے ایم ڈی احمد علی اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل ڈاکٹر ریاض ہمدانی بھی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 16:50:09 :وقت اشاعت