رحیم یا ر خان میں محکمہ صحت پر خصوصی توجہ دے جارہی ہے‘مریضوں کو مفت ادویات فراہم ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:37:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:37:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:37:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:37:44
پچھلی خبریں - مزید خبریں

رحیم یار خان

رحیم یا ر خان میں محکمہ صحت پر خصوصی توجہ دے جارہی ہے‘مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہیں،ڈی سی او

رحیم یارخان۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ڈی سی ا و رحیم یار خان کیپٹن(ر)محمد ظفر اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو ادویات کی مفت فراہمی سمیت ایمرجنسی وارڈز میں مکمل طور پر ادویات ہسپتال سے فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ ہسپتالوں میں صفائی و انتظامی امور بہتر بنانے کے لئے ذاتی طور پر سرپرائز وزٹ کئے جا رہے ہیں اور اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی ہدایات دی گئی ہیں کہ وہ تسلسل کے ساتھ ہسپتالوں کا دورہ کریں،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں صفائی و انتظامی امور کی بہتری کے لئے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا تربیتی سیشن کرانے کی تجویز زیر غور ہے تاکہ ہسپتالوں میں مریضوں اور ان کے ورثاء کو صاف ستھرا خوشگوار ماحول فراہم کیا جا سکے،انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے تمام ہسپتالوں میں ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل سٹاف اور کلاس فور ملازمین کو یونیفارمز کی پابندی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے اور اس سلسلہ میں ضلعی انتظامیہ نے خصوصی فنڈز مختص کر کے عملی اقدامات اٹھائے ہیں تاکہ ہسپتال

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 16:48:50 :وقت اشاعت