الیکشن کمیشن میں تمام ثبوت پیش کر چکے ہیں، تحریک انصاف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:36:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:35:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:50:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:44:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:44:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:43:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:43:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:43:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:39:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:43:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

الیکشن کمیشن میں تمام ثبوت پیش کر چکے ہیں، تحریک انصاف

عمران کی جائیداد سے متعلق دستاویزات قانونی ہیں،ن لیگ کو دینے کو تیار ہیں، لیگی حواری منافقت اور جھوٹ سے کام لے رہے ہیں، نعیم الحق

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی چیئرمین عمران خان کی نااہلی سے متعلق طلال چودھری کے ریفرنس کو جھوٹ پر مبنی اور بلیک میلنگ کا حربہ قرار دے دیا۔ بدھ کے روز تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی جائیداد سے متعلق دستاویزات قانون کے مطابق ہیں اور اس حوالے سے تمام ثبوت الیکشن کمیشن میں پیش کر چکے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان سے متعلق دستاویزت (ن) لیگ کے حوالے کرنے کے لئے تیار ہیں تاہم (ن) لیگ کے حواری منفاقت اور جھوٹ سے کام لے رہے ہیں ۔ نعیم الحق نے کہا کہ پانامہ پر نواز شریف کچھ کہہ رہے ہیں ۔ بیٹے اور بیٹی کچھ اور کہانی سنا رہے ہیں وزیر اعظم نے قومی اسمبلی میں خود کو احتساب کی غرض سے پیش کیا تھا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 16:44:47 :وقت اشاعت