میرا کے پاس مہنگی گاڑیاں اور کیمرے، ہسپتال کا منصوبہ گول
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:43:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:56:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:56:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:27:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:24
- مزید خبریں

لاہور

میرا کے پاس مہنگی گاڑیاں اور کیمرے، ہسپتال کا منصوبہ گول

گھریلو جھگڑوں اور غیر ضروری مصروفیات کے باعث میرا نے ہسپتال کا منصوبہ غیر اعلانیہ طور پر ختم کردیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) گھریلو جھگڑوں اور غیر ضروری مصروفیات کے باعث میرا نے ہسپتال کا منصوبہ غیر اعلانیہ طور پر ختم کردیا ہے جبکہ ہسپتال کی تعمیر کے لئے دنیا بھر سے اکٹھے کئے گئے فنڈز اچانک غائب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق میرا نے دو سال قبل اپنی والدہ شفقت زہرہ بخاری کے نام پر ہسپتال بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے لئے انہوں نے پہلے قصور کے نزدیک زمین ھاصل کرنے کی کوشش کی لیکن بعد میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص ارسل وقار گھمن نے انہیں زمین دینے کا اعلان کیا لیکن میرا کی غیر سنجیدگی کے باعث ہسپتال کی تعمیر تو دور کی بات بلکہ اس کا نقشہ تک نہ بنایا جاسکا جبکہ دوسری طرف میرا نے ہسپتال کی تعمیر کے لئے پاکستان اور بیرون ملک سے لاکھوں روپے فنڈز بھی اکٹھے کئے۔

اسی مقصد کے لئے میرا امریکہ میں اپنے دوست کیپٹن نوید کے پاس بھی گئی جس نے انہیں وہاں کے مخیر لوگوں سے لاکھوں ڈالر لے کر دئیے جس کا اعلان میرا نیا مریکہ سے واپسی پر میڈیا کے سامنے بھی کیا جبکہ اس کے علاوہ بھی وہ اکثر فنڈز کے لئے مختلف سماجی اور سیاسی شخصیات سے ملتی رہی ہیں جبکہ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم پاکستان سے بھی مطالبہ کیا کہ ہسپتال کی تعمیر

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 16:43:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان