موٹر سائیکل سواروں کو دوران سفر ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے بارے شعور بیداری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:48:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:37:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:37:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:37:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:37:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:37:44 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:31:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:24:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:24:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:24:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:12:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

موٹر سائیکل سواروں کو دوران سفر ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے بارے شعور بیداری کیمپ جاری

ٹریفک قوانین کا شعور بیدار کرنے کیلئے ہمیں مل کر کوشش کرنا ہوگی،محفوظ سفری سہولیات کی فراہمی اور، ٹریفک قوانین بارے آگاہی اولین ترجیح ہے‘طیب حفیظ چیمہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)چیف ٹریفک آفیسرلاہورطیب حفیظ چیمہکی ہدایت پرٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی نگرانی میں فیصل چوک مال روڈ پرموٹر سائیکل سواروں میں ہیلمٹ کے استعمال کا شعور اجاگر کرنے بارے شعور بیداری کیمپ جاری ہے،ہیلمٹ کے استعمال کی افادیت پر مبنی 20ہزار سے زائد آگاہی پمفلٹس شہریوں میں تقسیم کیئے جاچکے ہیں ۔فیصل چوک میںٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی نگرانی میںاٹلس ہنڈا کی معاونت سے لگائے گئے آگاہی کیمپ میں اٹلس ہنڈا کے سٹاف ،ٹریفک افسران اورمختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افراد شریک تھے۔

اس موقع پر ٹریفک آگاہی کیمپ میں لوگوں میںبغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلانے کی حوصلہ شکنی اور دوران سفر ہیلمٹ کے استعمال کی افادیت بارے آگاہی پمفلٹس اور پھول بھی تقسیم کیئے گئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 16:37:44 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان