انفارمیشن سروس اکیڈمی کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا،اکیڈمی کو بہترین مواصلاتی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:35:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:31:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:31:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:31:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:31:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:31:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:30:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:17:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:14:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:24:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:24:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

انفارمیشن سروس اکیڈمی کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا،اکیڈمی کو بہترین مواصلاتی اور میڈیا ٹریننگ انسی ٹیوٹ بنانے کی ضرورت ہے،حکام کی تربیت نجی شعبے کی میڈیا مینجمنٹ مہارت جدید اور عالمی تقاضوں کے مطابق ہونی چاہیے،پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کیلئے جدید تکنیک استعمال کی جانی چاہیئے، مقصد کیلئے سوشل میڈیا کاموثر استعمال بروئے کار لایا جا سکتا ہے،وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیبکی انفارمیشن سروس اکیڈمی حکام کو سالانہ تربیتی پلان شروع کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)وزیرمملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے انفارمیشن سروس اکیڈمی حکام کو سالانہ تربیتی پلان شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انفارمیشن سروس اکیڈمی کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا،اکیڈمی کو بہترین مواصلاتی اور میڈیا ٹریننگ انسی ٹیوٹ بنانے کی ضرورت ہے،حکام کی تربیت نجی شعبے کی میڈیا مینجمنٹ مہارت جدید اور عالمی تقاضوں کے مطابق ہونی چاہیے،پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کیلئے جدید تکنیک استعمال کی جانی چاہیئے،اس مقصد کیلئے سوشل میڈیا کاموثر استعمال بھی بروئے کار لایا جا سکتا ہے ۔

وہ بدھ کو انفارمیشن سروس اکیڈمی میں ایک اجلاس سے خطاب کر رہی تھیں۔وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ انفارمیشن سروس اکیڈمی کو متحرک کردار ادا کرنا ہوگا،اکیڈمی کو بہترین مواصلاتی اور میڈیا ٹریننگ انسی ٹیوٹ بنانے کی ضرورت ہے،اکیڈمی کو حکام کیلئے تربیتی مواقع فراہم کرنے کے قابل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 16:31:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان