شی ۔ہنگ ملاقات آبنائے تائیوان بھر تعلقات کیلئے اہمیت کی حامل ہے ، ترجمان دفتر ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:44:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:44:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:30:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:30:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:26:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:26:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:26:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:26:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:26:32 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:26:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:26:27
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شی ۔ہنگ ملاقات آبنائے تائیوان بھر تعلقات کیلئے اہمیت کی حامل ہے ، ترجمان دفتر تائیوان امور

نومبر کے اوائل میں بیجنگ میں چین اور تائیوان کی سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں کی ملاقات خوش آئند رہی

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) چین کے ایک ترجمان نے بدھ کو چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی ) اور تائیوان کی کوئو من ٹنگ (کے ایم ٹی ) پارٹی کے رہنمائوں کے درمیان ملاقات کو انتہائی خوش آئند قرار دیا ہے ، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی چن پھنگ نے نومبر کے اوائل میں بیجنگ میں کے ایم ٹی کی خاتون رہنما ہنگ ہائی سایو ۔

چو اور ان کے وفد کے ساتھ ملاقات کی ، سٹیٹ کونسل (چینی کابینہ ) کے تائیوان امور کے دفتر کے ترجمان ما شیائو کوانگ نے کہا کہ اس ملاقات میں دونوں جماعتوں اور آبنائے بھر کے درمیان تعلقات میں اضافہ کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے ،ملاقات کے دوران شی اور ہنگ نے آبنائے بھر تعلقات کی پرامن ترقی میں اپنی جماعتوں کے کردار کو تسلیم کیا اور 1992 ء کے اتفاق رائے کی پاسداری کی مشترکہ سیاسی بنیاد اور ’’ تائیوان کی آزادی ‘‘ کی مخالفت کا اعادہ کیا

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 16:26:40 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان