ساوتھ ایشین جونیئر اتھلیٹکس چیمین شپ کیلئے جاری تربیتی کیمپ کے دو روزہ ٹرائلز 19نومبر سے شروع ہونگے
بدھ 16 نومبر 2016 16:09
(جاری ہے)
پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کیمپ کمانڈنٹ اصغر گل کی نگرانی میں جاری تربیتی کیمپ میں سیف اتھلیٹکس چیمپین شپ کی تیاریوں کیلئے 30سے زائد جونیئر لڑکے اور لڑکیاں تربیت حاصل کر رہے ہیں جن دو سیشن میں تربیت دی جا رہی ہے ۔
کھلاڑیوں کی ٹرئیننگ کا جائزہ لینے کیلئے فیڈریشن نے دو روزہ کیمپ ٹرائلز رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جو 19اور 20نومبر کو ہونگے جبکہ پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی بھی ان کیمپ ٹرائلز میں جونیئر کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ لینگے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.