امید ہے نئی امریکی حکومت تائیوان سے متعلق امورپر مثبت رویہ رکھے گی، چین
بدھ 16 نومبر 2016 16:05
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹر نیشنل کے مطابق چین کی ریاستی کونسل کے دفتر برائے امور تائیوان کے ترجمان ما شیاوگوانگ نے کہا کہ امید ہے کہ نئی امریکی حکومت ایک چین کی پالیسی اور چین امریکہ کے تین مشترکہ اعلامیے کے اصول پر کاربند رہے گی اور تائیوان سے متعلقہ امور مثبت انداز میں طے کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ طویل المدت صحت مندانہ اور مستحکم چین امریکہ تعلقات دونوں ملکوں کے عوام کے بنیادی مفادات اور عالمی برادری کی عمومی خواہش سے مطابقت رکھتے ہیں۔ چین امریکہ تعلقات میں سب سے اہم اور حساس ایشو تائیوان کا معاملہ ہے۔چین کو امید ہے کہ نئی امریکی حکومت کا تائیوان سے متعلق امو ر میں رویہ او ر سوچ مثبت ہو گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.