مشرقی ترکی میں مختلف کارروائیوں میں کالعدم کرد جماعت کے 14 شدت پسند ہلاک
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:04:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:04:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:04:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:02:34 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:02:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:02:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:04:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:09:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:09:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:56:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:56:31
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مشرقی ترکی میں مختلف کارروائیوں میں کالعدم کرد جماعت کے 14 شدت پسند ہلاک

تنسیلی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ترکی کی انسداد دہشتگردی فورس نے مشرقی ترکی میں گذشتہ تین دن کے دوران مختلف کارروائیوں میں کالعدم کردجماعت کے 14 دہشگردوں کو ہلاک کر دیا۔ترکی کی سیکیورٹی فورسز نے مشرقی ترکی میں انسداد دہشگردی کا آپریشن شروع کر رکھا ہے جس کے تحت تازہ زمینی اور فضائی کارروائیوں میں پی کے کے تنظیم کے 14 دہشگردوں کو گذشتہ تین دنوں میں ہلاک کیا گیا ہے ان میں ہائی پروفائل دہشتگرد امت ہو کاگلو بھی شامل ہے ،اس کے سر کی قیمت 1.5 ملین ترک لیرا رکھی گئی تھی۔
16/11/2016 - 16:02:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان