اتحاد ناگزیر ہے ‘مسئلہ کشمیر پر سیاست ترک کی جائے‘ سعید کشمیری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:39:40 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:39:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:35:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:02:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:02:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:17:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:17:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:17:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:16:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:16:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اتحاد ناگزیر ہے ‘مسئلہ کشمیر پر سیاست ترک کی جائے‘ سعید کشمیری

اگر مسئلہ کشمیر قراردادوں کے مطابق حل ہونا ہے تو بھر لڑائی کس بات کی ہے‘کھلا خط

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)جموں وکشمیر تحریک ’’ ایک ہو جائو کشمیر بچائو ‘‘ کے چیئرمین محمد سعید کشمیر ی نے کہا ہے کہ ہمیںکشمیری عوام گزشتہ 70سال سے بھارت کے مظالم برداشت کررہے ہیں اور قربانیاں دے رہے ہیں۔بھارت روزانہ کشمیریوں کا بلاامتیاز رنگ و نسل تہہ تیغ کررہا ہے۔ کشمیر کے ضعیف اپنے جوان بیٹو ں کے لاشے اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں۔

عالمی برادی کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم کو بند کرائے۔ مسئلہ کشمیر حل کرنے میں مزید دیر نہ کی جائے۔ جب تک مذاکرات میں کشمیریوںکو شامل نہیں کیا جاتا اس وقت تک مذاکرات بے معنی ہیں۔ آئندہ پاک بھارت مذاکرات کا جو بھی دور ہو اس میں کشمیری قیادت کو شامل کیا جائے کیونکہ کشمیر ی تنازعہ کے بنیادی فریق ہیںاور ایک بھائی ہی اپنے بھائی کے درد کو سمجھ سکتاہے۔

پاکستان کے عوام

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 15:17:03 :وقت اشاعت