مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سیاسی قیادت کو متحدہو نا ہوگا‘ہم کب تک جوان بیٹوں کی لاشیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:39:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:35:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:02:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 16:02:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:17:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:17:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:17:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:16:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:16:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے سیاسی قیادت کو متحدہو نا ہوگا‘ہم کب تک جوان بیٹوں کی لاشیں اٹھا تے رہیں گے‘عالمی برادی بھارتی مظالم کا نوٹس لے

تحریک انصاف آزادکشمیر خواتین سوشل میڈیا کی مرکزی صدر محترمہ گلشن منہاس کا بیان

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) تحریک انصاف آزادکشمیر خواتین سوشل میڈیا کی مرکزی صدر محترمہ گلشن منہاس نے کہا ہے کہ اس وقت تحریک آزاد ی ایک نئے موڑ پر ہے ۔ برہان وانی کی شہادت کے بعدتحریک کونوجوان نسل نے اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ تحریک آزادی کی کامیابی اور منزل کے حصول کیلئے تمام اختلافات سے بالا تر ہو کر ایک آواز بلند کرنا ہوگی۔

ریاست کے عوام نے قابض بھارت سے آزادی لینے کی خاطر لاکھوں قربانیاں دی ہیں۔ ریاستی عوام آزاد ی کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ بھارت مظالم اور تشددسے کشمیریوں کا راستہ نہیں روک سکتا۔ کشمیرکے تما م سیاسی قائدین کو ایک نقطہ پر اتفاق کرتے ہوئے آگے بڑھنا ہوگا ۔ عالمی برادری بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم کا نوٹس لے ۔ کنٹرول لائن کی آئے روز خلاف ورزی کی جارہی ہے۔

بھمبر سیکٹر میں شہیدہونیوالے پاک فوج کے جوانوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 15:17:02 :وقت اشاعت