حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے پاکستان کا تصورپیش کیا ‘ تحریک پاکستان میں حضرت ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:16:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:13:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:13:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

میر پور

میر پور شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 24/01/2017 - 14:21:25 وقت اشاعت: 24/01/2017 - 14:33:20 وقت اشاعت: 24/01/2017 - 14:33:23 وقت اشاعت: 24/01/2017 - 14:33:31 وقت اشاعت: 24/01/2017 - 14:33:34 وقت اشاعت: 24/01/2017 - 14:33:38 میر پور کی مزید خبریں

حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے پاکستان کا تصورپیش کیا ‘ تحریک پاکستان میں حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا رول بنیادی ہے ‘ جھنوں نے اپنی شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا

ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر محترمہ پروفیسر انجم افشاں نقوی کا تقریب سے خطاب

میرپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر محترمہ پروفیسر انجم افشاں نقوی نے کہا ہے کہ حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے پاکستان کا تصورپیش کیا ۔ تحریک پاکستان میں حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا رول بنیادی ہے جھنوں نے اپنی شاعری کے ذریعے برصغیر کے مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا ۔

حکیم الامت ڈاکٹر محمد اقبال ایک پکے سچے مسلمان اور عاشق رسول تھے جھنوں نے مسلمانان برصغیر کو آزادی کا راستہ دکھایا وہ ایک ہمہ جہت شخصیت اور عالم اسلام کے ہیر و تھے ۔ انھیں جتنا بھی خراج عقیدت پیش کیا جائے کم ہے ۔ تعلیمی اداروں میں فکر اقبال کو پروان چڑھایا جائے اور اقبال کی شاعری سے نئی نسل کو اگاہ کیا جائے۔ان خیالات کا اظہارڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن محترمہ پروفیسر انجم افشاں نقوی نے غازی الہی بخش گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج میں یوم اقبال کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا ۔

تقریب سے پرنسپل پروفیسر نوشابہ رعنا نے بھی خطاب کیا ۔ جبکہ نظامت کے فرائض پروفیسر پروین فاطمہ نے سرانجام دیئے ۔ اس موقع پر مصور پاکستان علامہ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 15:15:09 :وقت اشاعت