بھارت مقبوضہ کشمیر سے فوجی انخلاکرے‘ دختران ملت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:13:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:13:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:13:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:10:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:10:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:10:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:14
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھارت مقبوضہ کشمیر سے فوجی انخلاکرے‘ دختران ملت

نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی، کانگریس اور دیگر مقبوضہ علاقے کی مین سٹریم جماعتیں نہیں بلکہ بھارت نواز جماعتیں ہیں

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)مقبوضہ کشمیر میں دختران ملت نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ علاقے سے فوری طور پر فوجی انخلاکرے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق دختران ملت کی سیکرٹری جنرل ناہیدہ نسرین نے سرینگر میںجاری ایک بیان میں کہا کہ تنازعہ کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں میں ہی مضمر ہے ۔ انہوںنے کہا کہ نیشنل کانفرنس، پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی، کانگریس اور دیگر مقبوضہ علاقے کی مین سٹریم جماعتیں نہیں بلکہ بھارت نواز جماعتیں ہیں جن کا واحد مقصد جموںوکشمیر پر بھارت کے غیر قانونی فوجی قبضے کو دوام بخشنا ہے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 15:13:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان