موہن بھاگوت کے بیان نے بھارت کے سیکولر ازم کے بے بنیاد دعو وں کو بے نقاب کر دیا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:15:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:13:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:13:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:13:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:10:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:10:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:10:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

موہن بھاگوت کے بیان نے بھارت کے سیکولر ازم کے بے بنیاد دعو وں کو بے نقاب کر دیا ہے، آغا سید حسن

سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنماء اور انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ آغاسید حسن الموسوی الصفوی نے ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کے حالیہ بیان ،کہ بھارت ایک ہندو راشٹر اور ہندوئوں کاعلاقہ ہے، پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ اس بیان سے بھارتی سیکولرازم کے بے بنیاددعوں کاپردہ چاک ہو گیا ہے ۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آغا حسن الموسوی نے ایک بیان میں موہن بھاگوت کے بیان کو بھارت کے مسلمانوں کے خلاف ہندو فرقہ پرست قوتوں کے خونی عزائم اور ارادوں کا آئینہ دار قرار دیا۔انہوںنے کہا کہ بھاگوت کے بیان سے ثابت ہو گیا ہے کہ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا دو قومی نظریہ اصولوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 15:10:07 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان