آنے والے برسوں میں امریکا ایشیاء سے اپنی توجہ نہیں ہٹائے گا،ایڈمرل ہیری ہیرس
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:09:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:09:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:56:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:56:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:43:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:43:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:35:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:39:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:39:56
پچھلی خبریں - مزید خبریں

آنے والے برسوں میں امریکا ایشیاء سے اپنی توجہ نہیں ہٹائے گا،ایڈمرل ہیری ہیرس

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) امریکا کے ایک اعلیٰ فوجی عہدیدار نے کہاہے کہ آنے والے برسوں میں امریکا ایشیاء سے اپنی توجہ نہیں ہٹائے گا۔فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق بحرالکاہل کیلئے امریکی کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل ہیری ہیرس نے بتایاکہ ان کیلئے یہ بات نامناسب ہوگی کہ وہ نئی امریکی انتظامیہ کی جانب سے ایشیاء سے توجہ ہٹانے کے حوالے سے کسی بڑی پالیسی تبدیلی بارے قیاس آرائی کرسکے۔

انہوں نے کہاکہ امریکا ایشیاء اوربحرالکاہل کے خطے کے اتحادیوں کے ساتھ اولولعزمی کے ساتھ کھڑا ہے اوراس میں کسی کو کوئی شک وشبہ نہیں ہونا چاہئیے۔انہوں

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 14:45:20 :وقت اشاعت