منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے مشترکہ اقدامات کی ضرور ت ہے، ای ڈی او فنانس اینڈ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:17:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:13:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:10:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:39:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:32:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:29:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:29:34 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:24:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:19:02
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے مشترکہ اقدامات کی ضرور ت ہے، ای ڈی او فنانس اینڈ پلاننگ سرگودھا

سرگودھا۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر فنانس اینڈ پلاننگ ماریہ طارق نے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کیلئے سرکاری محکموں کے ساتھ ساتھ سماجی تنظیموں اور دیگر متعلقہ اداروں کو مشترکہ اقدامات کرنے کی ضرور ت ہے، تاکہ نئی نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ کیا جاسکے ۔ وہ ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرکے آفس کے کمیٹی روم میں ضلعی انسداد منشیات کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی تھیں۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 14:38:29 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان