اردن میں فلسطینی مقدس مقامات کے دفاع کیلئے ڈیڑھ ملین ڈالر کی رقم جمع
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:39:54 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:23 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:32:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:32:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:32:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:32:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:29:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:10:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:19:04 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:19:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:19:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اردن میں فلسطینی مقدس مقامات کے دفاع کیلئے ڈیڑھ ملین ڈالر کی رقم جمع

عمان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) اردن میں فلسطین کے مقدس مقامات کے دفاع کیلئے سرگرم سماجی کارکنان کی طرف سے شروع کی گئی فنڈ ریزنگ مہم کے دوران ڈیڑھ ملین ڈالر کی رقم جمع کرنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔اطلاعات کے مطابق اردن میں مقامی سطح پر بیت المقدس میں موجود مقدس مقامات کی تعمیر ومرمت کیلئے ’ہمیں عزم کی شمع روشن کرنا ہے‘ کے عنوان سے ایک مہم شروع کی گئی تھی۔

اس مہم میں تاجروں، سیاسی رہنماء، طلباء اور عام شہریوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مہم کے دوران 10 لاکھ 57 ہزار 387 اردنی دینار جمع کرکے القدس کیساتھ اپنی مذہبی اور روحانی وابستگی کا ثبوت دیا ہے۔اردن میں اس مہم کی نگرانی اردنی انجینئرنگ یونین نے کی۔ یہ اس مہم کا چھٹا مرحلہ ہے جس میں نصرت مسجد اقصیٰ کیلئے’ہمیں القدس میں عزم کی شمع روشن رکھنا ہے‘ کے عنوان سے مہم چلائی گئی۔

مہم کو آگے بڑھانے میں مقامی ذرائع ابلاغ بالخصوص حسنی ریڈیو کی خدمات بھی قابل قدر ہیں۔اس مہم کے تحت جمع کی جانیوالی رقم بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی جانب سے مسمار کئے گئے فلسطینیوں کے مکانات کی دوبارہ تعمیر میں معاونت کیساتھ ساتھ القدس میں موجود مقدس مقامات کی تعمیرو مرمت بھی شامل

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 14:32:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان