واٹس ایپ کا فیس بک کو یورپی صارفین کی معلومات دینے سے انکار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 15:13:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:40:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:40:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:39:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:30 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:29:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:29:35 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:19:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:19:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:19:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:16:03
پچھلی خبریں - مزید خبریں

واٹس ایپ کا فیس بک کو یورپی صارفین کی معلومات دینے سے انکار

سان فرانسسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) سماجی رابطوں کی انٹرنیٹ سروس واٹس ایپ نے اپنی مالک کمپنی فیس بک کو یورپی صارفین کی معلومات دینے سے انکار کردیا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے یہ اقدام صارفین کی پرائیوسی کو محفوظ رکھنے کیلئے اٹھایا ہے۔اس قبل جرمنی میں صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کے ادارے نے کہا تھا کہ فیس بک نے واٹس ایپ کے صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنے کی کوشش کی ہے ۔

ادارے نے اس اقدام پر تھفظات کا اظہارکیاتھا۔ڈیٹا پروٹیکشن کیلئے ہیمبرگ میں ادارے کے کمشنر نے بتایا کہ ایک صارف کو اس بات اختیارہونا چاہئیے کہ وہ اپنی معلومات کس کے ساتھ شئیر کرنا چاہتا ہے۔قبل ازیں فیس بک نے اگست میں اعلان کیا تھا کہ بہتر اشتہاربازی کیلئے وہ واٹس ایپ کے صارفین کا ڈیٹا حاصل کریگا۔
16/11/2016 - 14:29:41 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان