جہانگیر بدرایک بہادر اور نڈر لیڈر کی حیثیت سے ہماری یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:32:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:29:37 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:29:34 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:24:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:19:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:15:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:58:54 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:45
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سرگودھا

جہانگیر بدرایک بہادر اور نڈر لیڈر کی حیثیت سے ہماری یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے‘چوہدری وارث ندیم وڑائچ

سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)جہانگیر بدرایک بہادر اور نڈر لیڈر کی حیثیت سے ہماری یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ان کی وفات سے جماعت ایک بہت بڑے لیڈر سے محروم ہوگیا جس کا خلا مدتوں پر نہ ہوسکے گا ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی پی پی 34کے رہنما چوہدری وارث ندیم وڑائچ نے ایک تعزتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوے کیا انہوں نے کہا کہ جہانگیر بدرپیپلز پارٹی کا عظیم سرمایہ تھے اللہ تعالی محروم کے درجات میں بلندی عطافرمائیں اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کریں۔
16/11/2016 - 14:24:47 :وقت اشاعت