تحریک آزادی جموں وکشمیر میں نوجوانوں سمیت یہاں کے عوام کا پختہ عزم ہی ہمارا سب ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:43:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:24:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:24:43 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:14:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:14:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:14:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:14:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تحریک آزادی جموں وکشمیر میں نوجوانوں سمیت یہاں کے عوام کا پختہ عزم ہی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے ،ْ میر واعظ عمر فاروق

ہمیں ہمارا بنیادی حق حق خودارادیت ہر صورت چاہیے جس کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے ،ْ حریت رہنما کا انٹرویو

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)کشمیری حریت پسند رہنما میر واعظ عمرفاروق نے کہا ہے کہ تحریک آزادی جموں وکشمیر میں نوجوانوں سمیت یہاں کے عوام کا پختہ عزم ہی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہے ،ْہمیں ہمارا بنیادی حق حق خودارادیت ہر صورت چاہیے جس کیلئے کوششیں جاری رکھیں گے اور عوام کی مشکلات کو بھی کم کرنے کی کوشش کریں گے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ہم اپنی اس تحریک آزادی کو جلد سے جلد منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیںجس کے لیے بھرپور کوششیں بھی کی جا رہی ہیں، بھارت ہٹ دھرمی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور طاقت اور تشدد کے بل بوتے پر تحریک آزادی جموں و کشمیر کو دبانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے، بھارت کی اس تحریک کو دبانے کی کوشش نہ تو ماضی میں کامیاب ہوئی ہے اور نہ ہی اب ہوگی، انہوں نے کہا کہ ہماری پوری مزاحمتی قیادت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ متفقہ لائحہ عمل تشکیل دیا جائے اور مزاحمتی احتجاجی تحریک جاری رہے گی جس میں ہر طبقہ فکر کے لوگ شامل ہیں، یہاں کے لوگوں کی مشکلات میں کمی کے لیے بھی

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 14:24:43 :وقت اشاعت