چینی سٹاکس پیر کو کمی پر بند ہوئے

بدھ 16 نومبر 2016 14:19

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء)چینی سٹاکس بدھ کو ملی جلی شرح پر بند ہوئے، بنچ مارک شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.06فیصد کی کمی سی3205.

(جاری ہے)

06پوائنٹس ، چھوٹا شینزن انڈیکس 0.09فیصد کے اضافے سی10968.08پوائنٹس جبکہ چین کے نصدق سٹائل بورڈ آف گروتھ انٹر پرائزز پر پیروی کرنیوالا چائی نیکسٹ انڈیکس0.15فیصد کے اضافے سی2182.47پوائنٹس پر بند ہوا ۔