فیصل بینک مردان برانچ کا افتتاح ‘مستقبل میں مزید شاخیں کھولی جائینگی‘ سہیل اختر
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:16:03 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:16:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:15:58 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:15:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:15:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:15:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

فیصل بینک مردان برانچ کا افتتاح ‘مستقبل میں مزید شاخیں کھولی جائینگی‘ سہیل اختر

پشاور۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)صارفین کی سہولت اور اُن کومعیاری خدمات فراہم کرنے کے لئے فیصل بینک نے کمر کس لی ہے‘ مستقبل میں مزید برانچز کھولنے کا بھی پروگرام ہے، ان خیالات کا اظہار فیصل بینک پاکستان کے ریجنل ہیڈ سہیل اختر نے مردان کے نیو اڈہ میں فیصل بینک کی نئی برانچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، بینک کا افتتاح آل کونسلر اتحاد کے رہنما اور تاجر ولید کشمیری نے کیا۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 14:15:51 :وقت اشاعت