شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس،زائرین کی بھرپور شرکت،سیکورٹی سخت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:19:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:24:39 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:16:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:55:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:55:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:55:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:55:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:55:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:55:01 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:17
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

کوئٹہ شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:49 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:50 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:51 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:52 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:53 وقت اشاعت: 25/02/2017 - 00:01:54 کوئٹہ کی مزید خبریں

شاہ عبداللطیف بھٹائی کا عرس،زائرین کی بھرپور شرکت،سیکورٹی سخت

بھٹ شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 273ویں تین روزہ عرس کے دوسرے روز بھی مختلف تقاریب کا انعقادکیاگیا جس میں ملک بھر سے زائرین نے بھرپور شرکت کی جبکہ سیکورٹی انتظامات نہایت سخت کئے گئے ۔ سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے ثقافتی گاؤں بھی بنایا گیا جسے حاضرین کی بھرپور توجہ حاصل رہی ۔ اس کے علاوہ زرعی نمائش اور ملاکھڑے، سگھڑ کچہری کا بھی انعقادکیاگیا
16/11/2016 - 13:55:01 :وقت اشاعت