سویابین کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:15:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:15:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:15:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:50
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

سویابین کی کاشت بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) محکمہ زراعت نے کسانوں کو سویابین کی کاشت بروقت مکمل کرنے اور میرازمین کے انتخاب کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ سویابین کی کاشت مقررہ مدت تک مکمل کرنے سے اس کی بڑھوتری کا عمل احسن طریقے سے جاری رہتا ہے تاہم سویا بین کی اچھی پیداوار کے حصول کیلئے میرا زمین کا انتخاب ضروری ہے جبکہ سویا بین کی منظور شدہ اقسام ولیمز 82، این اے آر سی 1، این اے آر سی 2، فیصل سویابین فی ایکڑ بمپر کراپ کی فراہمی کی ضامن ہیں ۔



اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 13:50:09 :وقت اشاعت