کوآپریٹو بینک کے ذریعے چھوٹے کاشتکاروں کو قرضوں کی فراہمی 31جنوری تک جاری رہے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:15:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:12 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:50:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:47
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فیصل آباد

کوآپریٹو بینک کے ذریعے چھوٹے کاشتکاروں کو قرضوں کی فراہمی 31جنوری تک جاری رہے گی

فیصل آباد۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک کے ذریعے فیصل آبادڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ سمیت صوبہ بھر کے چھوٹے کاشتکاروں کوفصلات ربیع ، بیج ، کھاد، کرم کش ادویات و دیگر زرعی لوازمات کے حصول کیلئے آسان شرائط پر قرضوں کی فراہمی کا سلسلہ بھر پور طریقے سے جاری ہے جبکہ قرضہ جات کا اجراء 31جنوری2017ء تک جاری رکھا جائیگا ۔

پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک فیصل آباد ریجن کے ذرائع نے بتایاکہ فصلات ربیع سال 2016-17ء کیلئے چھوٹے کاشتکاروں کو برق رفتاری سے قرضہ جات کا جراء جاری ہے اور 31جنوری تک انہیں کم از کم اڑھائی ارب روپے کے قرضے فراہم کئے جائیں گے۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 13:47:50 :وقت اشاعت