اشتیاق احمدکی پہلی برسی پرسوں منائی جائے گی

بدھ 16 نومبر 2016 13:47

اشتیاق احمدکی پہلی برسی پرسوں منائی جائے گی
جھنگ /فیصل آباد۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء)ملک کے نامور ادیب ، ناول نگار اور جاسوسی ڈراموں کے خالق اشتیاق احمدکی پہلی برسی 18 نومبر بروزجمعہ کو عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر پرنٹ میڈیا میں خصوصی فیچر شائع کئے جائینگے جبکہ الیکٹرانک میڈیا بھی خصوصی پروگرام پیش کریگا۔