کوٹلی میںنئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے چارج سنبھال کرکام شروع ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:45:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:43:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:24:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:24:43 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:14:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:14:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:14:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:14:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:49
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوٹلی

کوٹلی شہر میں شائع کردہ مزید خبریں

وقت اشاعت: 23/02/2017 - 14:38:29 وقت اشاعت: 21/02/2017 - 12:31:49 وقت اشاعت: 21/02/2017 - 12:34:07 وقت اشاعت: 21/02/2017 - 14:34:54 وقت اشاعت: 21/02/2017 - 14:34:57 وقت اشاعت: 21/02/2017 - 14:46:47 کوٹلی کی مزید خبریں

کوٹلی میںنئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)کوٹلی میںنئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرراجہ ارشدمحمودنے چارج سنبھال کرکام شروع کردیا۔گزشتہ روزڈپٹی کمشنرآفس میںچارج لین دین ہوا نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنرکاآفس میںتبدیل ہونے والے ڈپٹی کمشنرسردارعدنان خورشیدنے استقبال کیا۔جس کے بعددونوںڈپٹی کمشنرزنے چارج لین دین کیاسردارعدنان خورشیدکوٹلی میںایک سال سات ماہ ڈپٹی کمشنرتعینات رہے ان کاتبادلہ ضلع بھمبرمیںکیاگیاہے ۔
16/11/2016 - 13:14:53 :وقت اشاعت