ترک وزارت صحت کے ماہرین پنجاب میں نرسوں کو تربیت دینگے ‘ عرفان دولتانہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:19:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:15:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:58:54 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:47:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:11:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:11:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ترک وزارت صحت کے ماہرین پنجاب میں نرسوں کو تربیت دینگے ‘ عرفان دولتانہ

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ ترک وزارت صحت کے ماہرین نہ صرف پنجاب میں نرسوں کو تربیت دیں گے بلکہ نرسوں کو تربیت کیلئے ترکی بھیجا جائے گا،ہیلتھ کئیر سسٹم کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اصلاحاتی پروگرام وضع کیا گیا ہے اور اس پروگرام پر عملدرآمد کیلئے تیزی سے آگے بڑھنا ہوگا۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب ہیلتھ کئیر سسٹم میں جدت اور انفرادیت کے ذریعے اصلاحاتی پروگرام پر عملدرآمد کرتے ہوئے عوام کو جدید طبی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔صوبے بھر کے عوام کو جدید اور معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کیلئے اربوں روپے کا تاریخی بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے وسائل کی کمی نہیں ہے، اگر طبی شعبے سے وابستہ افراد اپنے فرائض محنت اور احساس ذمہ داری سے سرانجام دیں اور وسائل کا صحیح استعمال کریں تو

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 13:11:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان