سعودی عرب میں خاتون کے پیٹ سے 19کلو گرام کا ٹیومر نکال لیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:22:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:22:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:22:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:14:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:14:53 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:11:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:11:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:11:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:11:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:11:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:53:05
پچھلی خبریں - مزید خبریں

سعودی عرب میں خاتون کے پیٹ سے 19کلو گرام کا ٹیومر نکال لیا گیا

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) سعودی عرب میں ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے خاتون کے پیٹ سے 19کلو گرام وزنی ٹیومر نکال لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الاہسا میٹرنٹی اینڈ پیڈ یا ٹرک ہسپتال میں ڈاکٹر احمد الغاعش کی زیر نگرانی میڈیکل ٹیم کی مدد سے ٹیومر نکالا گیا۔ گانیکالوجی ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ یہ ٹیومر مریضہ کے پیٹ کے بائیں جانب تھا جسے سرجری کے ذریعے نکالا گیا جس بعد خاتون کی حالت کافی بہتر ہے۔
16/11/2016 - 13:11:11 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان