دبئی میں سونے کی قیمت رواں ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

بدھ 16 نومبر 2016 13:11

دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) دبئی میں سونے کی قیمت رواں ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دبئی میں 24قیراط سونے کی موجودہ قیمت 147.50درہم ہے جو گزشتہ 5ماہ کی کم ترین قیمت ہے۔

(جاری ہے)

تاجروں کا کہنا ہے کہ ہر ہفتے سونے کی قیمت میں بتدریج کمی کی بنیادی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد ہونے والا احتجاج ہے۔

متعلقہ عنوان :