ضروری نہیں کہ انسان کی ہر خواہش پوری ہو جائے ‘سوننیاں بٹ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:56:31 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 14:38:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:27:41 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:25 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:05:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:05:21 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:05:18
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

ضروری نہیں کہ انسان کی ہر خواہش پوری ہو جائے ‘سوننیاں بٹ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) اسٹیج ادکارہ سوننیاں بٹ نے کہا ہے کہ ضروری نہیںکہ انسان کی ہر خواہش پوری ہو جائے ، زندگی میں برے دن بھی آتے ہیں لیکن جو لوگ کبوتر کی طرح آنکھ بند کر لیتے ہیں ناکامی ان کا مقدر بن جاتی ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ سونیناں بٹ نے کہا کہ ہر انسان میں آگے بڑھنے کی لگن ہوتی ہے جسکے باعث خواہشات بھی جنم لیتی ہیں لیکن یہ ضروری نہیں کہ انسا ن جو بھی خواہش کرے وہ ضرور پوری ہو ۔میرا دعویٰ ہے کہ انسان مسلسل لگن سے کام کرے اور پھر ایسا نہیں ہو سکتا کہ اسکی خواہشیں حقیقت میں نہ بدلیں ۔
16/11/2016 - 13:07:26 :وقت اشاعت