بھارتی آرمی چیف نے ایل او سی پر جوانوں کو الرٹ اور جارحانہ رہنے کی ہدایت کر دی
سمیرا فقیرحسین بدھ 16 نومبر 2016 12:48
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16نومبر 2016ء) : بھارت کی جانب سے ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر سیزا فائیر کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ عروج پر ہے جس میں اب تک پاکستانی فوجیوں سمیت عام شہری بھی اپنی جانیں گنوا چکے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ گذشتہ روز بھارتی آرمی چیف دلبیر سنگھ نے ایل او سی پر بھارتی چوکیوں کا دورہ کرتے ہوئے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا، یہ دورہ ایل او سی پر بھارتی جارحیت کے نتیجے میں 7 پاکستانی جوانوں کی شہادت کے اگلے روز ہی کیا گیا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کی مجوزہ کلاس ویلیو ایڈڈ سروسز (سی وی اے ایس) لائسنس ٹیمپلیٹ پر آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال، سماعت 22 اپریل کو ہوگی
-
اڈیالہ جیل پر دہشتگردوں کے حملہ کی اطلاعات ہیں، وزارت داخلہ نے عدالت میں رپورٹ جمع کروادی
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات پر ان کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا بیان
-
نوازشریف کہتے ہیں ہمسائے سے لڑائی نہیں کرنی، مریم نواز
-
حزب اللہ کا حملہ: متعدد اسرائیلی فوجی زخمی، چھ کی حالت نازک
-
پاکستانی حکومت کے تحفظات جاننے کی کوشش کر رہے ہیں، ایکس
-
فلسطین کی مکمل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ میں ووٹنگ آج
-
بہادری کا مظاہرہ کرنے والے پاکستانی کے لیے آسٹریلوی شہریت
-
تمام متعلقہ وزارتیں و شعبے ان منصوبوں میں گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدوں کے ساتھ بزنس ٹو بزنس منصوبوں پر خصوصی توجہ دیں،وزیر اعظم
-
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،آصف زرداری کے خطاب کے دوران پی ٹی آئی اراکین کا شورشرابہ واحتجاج
-
چیلنجز پر قابو پانا نا ممکن نہیں‘ دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، صدر زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.