پاکستان کو نیوزی لینڈ کیخلاف 31سالہ حکمرانی برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش
بدھ 16 نومبر 2016 12:38
کرائسٹ چرچ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16نومبر۔2016ء ) پاکستان کو نیوزی لینڈ پر ٹیسٹ فارمیٹ میں 31 سالہ حکمرانی برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہوگا، اس عرصے میں ہوئی باہمی 12 سیریز کے دوران 7 میں گرین کیپس سرخرو رہے اورباقی5 ڈرا ہوئیں، مجموعی طور پر21 سیریزمیں بھی گرین شرٹس کا پلڑہ بھاری ہے ، 13میں وہ کامیاب رہے، کیویز صرف 2 بارہی سیریز جیت پائے ۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے دوسری اور آخری مرتبہ پاکستان کیخلاف 1985ء میں ٹیسٹ سیریز میں ہوم گراؤنڈپر2-0 سے کامیابی حاصل کی تھی جسکے بعد سے کیویز ،گرین کیپس سے کوئی سیریز اپنے نام نہیں کرپائی، پاکستان نے کیوی دیس کا ٹور فروری 1989 میں کیا، جس میں دونوں ٹیسٹ ڈرا ہوگئے ۔اکتوبر 1990 ء میں نیوزی لینڈ پاکستان سے تینوں ٹیسٹ ہار کر واپس لوٹی۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.