ترک صدر رجب طیب اردگان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:38:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:37:34 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:37:34 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:36 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:32:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:32:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:32:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:13:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

ترک صدر رجب طیب اردگان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16 نومبر۔2016ء)ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان حکومت پاکستان کی دعوت پر دو روزہ دورے پرآج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔حکومت کی جانب سے اس دورے کو غیر معمولی اہمیت دی جا رہی ہے اور ترک صدر کو غیر معمولی استقبال دینے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ سکیورٹی خدشات کی بنا پر میڈیا کو باضابطہ طور اس دورے کی جزئیات کے بارے میں آگاہ نہیں کیا جا رہا لیکن سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم نواز شریف ترک صدر کا ہوائی اڈے پر استقبال کریں گے۔

اگر ایسا ہوتا ہے تو سفارتی ذرائع اس استقبال کو غیر معمولی قرار دے رہے ہیں کیونکہ پاکستانی سفارتی پروٹوکول کے تحت صدر پاکستان عموماً کسی بھی مہمان کا استقبال کرنے ہوائی اڈے پر نہیں جاتے۔اس غیر معمولی استقبال کے علاوہ ترک صدر کے اسلام آباد پہنچنے سے ایک رات قبل منگل کو حکومت نے ترکی کی ایک نجی تنظیم کے زیراہتمام چلنے والے سکولوں کے اساتذہ کو تین روز کے اندر پاکستان چھوڑنے کی جو ہدایت دی۔

بعض مبصرین اس اقدام کو بھی صدر رجب طیب اردوغان کے غیر معمولی استقبال کا حصہ قرار دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ ترک حکومت نے چند ہفتے قبل ہی پاکستانی حکومت سے درخواست

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 12:32:15 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان