تحریک حریت کا بھارتی فورسز کی گاڑی کی ٹکر سے شہید ہونے والے نوجوان کے لواحقین سے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:50 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:49 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:20:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:19:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:11
پچھلی خبریں - مزید خبریں

تحریک حریت کا بھارتی فورسز کی گاڑی کی ٹکر سے شہید ہونے والے نوجوان کے لواحقین سے اظہار تعزیت ،لبریشن فرنٹ کا نوجوان کو خراج عقیدت اور لواحقین سے اظہار یکجہتی

سرینگر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) مقبوضہ کشمیر میںتحریک حریت جموںو کشمیر کا ایک وفد بھارتی فورسز کی گاڑی کی ٹکر سے شہید ہونے والے 21سالہ رضوان احمدکے لواحقین سے اظہار تعزیت کے لیے نور باغ سرینگر میں ان کے گھر گیا اورپارٹی چیئرمین سید علی گیلانی کا تعزیتی پیغا م ان تک پہنچایا۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق وفدمیں اشفاق احمد، عمر عادل ڈار، غازی جاوید بابا اور سجاد احمد شامل تھے۔

اس موقع پر عمر عادل ڈار نے اہل خانہ کے ساتھ اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فورسز کی کشمیر میں موجودگی ہی کشمیری عوام بالخصوص نوجوانوں کے قتل عام کا سبب بنی ہوئی ہے۔انہوں نے کہاکہ بارود، گولیوں، پیلٹ گنوں، ٹئیرگیس، پاواشل، لاٹھی چارج اور فوجی گاڑیوں سے نشانہ بناناکشمیر ی عوام کا مقدر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 12:33:02 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان