امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید تجارتی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:46:46 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:46:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:46:43 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:32:52 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:32:51 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:31:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:50:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:22:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:22:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:23:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 10:58:08
پچھلی خبریں -

امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) امریکی مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ چین کی جانب سے خریداری میں اضافہ ہے۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے مارچ کیلئے سودے 0.28 سینٹ (0.41 فیصد ) بڑھ کر 69.31 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔مارکیٹ میں 35812 لاٹوں کا کاروبار ہوا جبکہ ایک روز قبل 57746 لاٹوں کے سودے ہوئے تھے۔
16/11/2016 - 12:31:18 :وقت اشاعت