اسلام آباد اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں قائم 18 بنیادی مراکز صحت سٹاف اور بنیادی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:27 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:07:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 13:05:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:31:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:26:14 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:50:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:46:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:06:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 10:58:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں قائم 18 بنیادی مراکز صحت سٹاف اور بنیادی سہولیات سے محروم

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) اگرچہ بنیادی مراکز صحت مریضوں کا بوجھ کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں تاہم اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں قائم 18 بنیادی مراکز صحت سٹاف کی کمی کا شکار ہونے کی وجہ سے مریضوں کے لئے کسی کام کے نہیں رہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نجیب درانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی مداخلت پر بنیادی مراکز صحت ( پی ایچ یو ) کو ضروری سٹاف اور سازو سامان سے لیس کیاجا رہا ہے داراؒلحکومت کی انتظامیہ کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس وقت دیہی علاقوں میں 18 مراکز صحت ہیں جن میں تین دیہی مراکز صحت اور ایک ڈسپنسری ہے ۔(جاوید)
16/11/2016 - 12:31:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان