دنیا کی وہ حسینائیں جنہیں وحشیانہ طریقے سے قتل کیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:42:15 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:42:13 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:42:10 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:42:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:42:05 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:31:18 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:31:17 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:26:26 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:26:24 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:26:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:46:09
پچھلی خبریں - مزید خبریں

دنیا کی وہ حسینائیں جنہیں وحشیانہ طریقے سے قتل کیا گیا

اب تک کئی نامور بیوٹی کوئینز کے قتل معمہ بنے ہوئے ہیں

لاس اینجلس، نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)شوبز کی چکا چوند دنیا تو سب کو ہی متاثر کرتی ہے لیکن اس دنیا میں بھی عروج حاصل کرنا کسی صورت آسان نہیں اور کئی حسینائیں کامیابی کے حصول کے لیے اپنی جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی ہیں جب کہ دنیا کی کئی حسیناؤں کے قتل کے واقعات رونما ہوچکے ہیں تاہم اب تک کئی نامور بیوٹی کوئینز کے قتل معمہ بنے ہوئے ہیں۔

مونیکا اسپیر نے اپنی خوبصورتی کے باعث 2004 میں مس وینزویلا کا اعزاز حاصل کیا تھا اور پھر 2005 میں دنیا کی پانچویں خوبصورت ترین حسینہ قرار پائی تھیں جب کہ مس وینزویلا نے برطانوی بزنس مین تھومس ہیری سے 2008 میں شادی کرلی تھی اور امریکا منتقل ہوگئی تھیں۔ سابق مس وینزویلا اور برطانوی بزنس مین کے درمیان 2012 میں طلاق ہوگئی تھی تاہم 2014 میں سابق شوہر کے ساتھ چھٹیاں گزارنے وینزویلا گئیں جہاں کرابوبو میں ان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں مونیکا اسپیراور سابق شوہرموقع پر ہلاک ہوگئے ۔

ماریہ جوس نے 2014 میں صرف 19 سال کی عمر میں اپنے ملک ہنڈراس کی خوبصورت ترین لڑکی کا مقابلہ جیتا اور اسی سال مس یونیورس کے مقابلے کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا تھا لیکن مقابلہ حسن میں جانے سے چند روز قبل ہی حسینہ اپنی بہن کے ساتھ سالگرہ کی تقریب سے واپسی پر لاپتہ ہوگئی تھیں اور کئی روز بعد ان کی لاشیں ہنڈراس کے شہر لا اراڈا کے دریا کے کنارے قبرستان

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 12:31:18 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان