ثقلین مشتاق بھارتی کرکٹ بورڈ کو کھٹکنے لگے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:32:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:32:57 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:32:55 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:32:54 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:26:20 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:26:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:26:19 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:26:16 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ثقلین مشتاق بھارتی کرکٹ بورڈ کو کھٹکنے لگے

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء) ثقلین مشتاق بھارتی تھنک ٹینک کی الجھن بن گئے، ’’دوسرا‘‘ ماسٹر کی رہنمائی میں انگلش اسپنرز کی شاندار کارکردگی نے میزبان ٹیم کیلیے خطرے کی گھنٹی بجا دی، مینجمنٹ اگلا ٹیسٹ ٹرننگ پچ پر کرانے سے خوف کھانے لگی۔تفصیلات کے مطابق 4 سال قبل بھارتی ٹیم اپنے ہی بچھائے اسپن جال میں الجھ کر انگلینڈ کے ہاتھوں سخت پریشان ہوئی تھی، ممبئی ٹیسٹ میں گریم سوان اور مونٹی پنیسر20میں سے 19وکٹیں لے اڑے تھے، حال ہی میں راجکوٹ میں انگلش بیٹسمینوں نے میزبان اسپنرز کا عمدگی سے سامنا کیا،جوئے روٹ اور الیسٹر کک نے سنچریاں بنائیں۔

دوسری جانب انگلینڈ کے سلو بولرز عادل رشید، معین علی اور ظفر انصاری نے بھارتی بیٹنگ لائن کیلیے مسائل پیدا کیے،مہمان ٹیم کی اس کارکردگی کا سہرا سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر ثقلین مشتاق کے سر باندھا جا رہا ہے، ’’دوسرا‘‘ ماسٹر اپنے ملک کی نمائندگی کرتے ہوئے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 12:26:19 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان