دارالحکومت مظفرآباد میں نو پارکنگ سمیت غیر قانونی اڈہ مافیاں کا خاتمہ نہ ہوسکا ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:48 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:47 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:02 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:33:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:20:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:19:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:06
پچھلی خبریں - مزید خبریں

دارالحکومت مظفرآباد میں نو پارکنگ سمیت غیر قانونی اڈہ مافیاں کا خاتمہ نہ ہوسکا

شہر میں ٹریفک کا بد ترین جام شہریوں کے لئے وبال و جان بن گیا

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)دارلحکومت مظفرآباد میں نو پارکنگ سمیت غیر قانونی اڈہ مافیاں کا خاتمہ نہ ہوسکا شہر میں ٹریفک کا بد ترین جام شہریوں کے لئے وبال و جان بن گیا ایمبولنسوں کو راستہ نہ ملنے کی وجہ سے مریضوں کی حالت غیر پیدل چلنے والی عوام کو بھی مشکلات کا سامنا ڈپٹی انسپکٹر جنرل ٹریفک پولیس کے کان تلے جوں تک نہ رہے گی چہلہ پل تا وزیر اعظم سیکرٹریٹ تک کا سفر منٹوں کے بجائے گھنٹوں میں طے ہونے لگا ٹریفک پولیس نے سفارشی افسرانوں ٹریفک بحال کرنے کے بجائے ڈرائیوروں کو گالیا ں دینی شروع کردی تفصیلات کے مطابق دارلحکومت مظفرآباد میں غیر قانونی اڈہ مافیاکا راج سی ایم ایچ روڈ نیلم پل ، جنگلات چوک ، گیلانی چوک ، ٹانگہ اسٹینڈ، ٹاہلی منڈی ، پرانا اڈہ ، نیو لار ی اڈہ سمیت دیگر مقامات پر سوزوکی اور رکشہ ڈرائیوروں نے اپنے اپنے اڈے بنا کر سڑکیں بلاک کر رکھی ہیں جس کے باعث آنے جانے والی ٹریفک کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ ٹریفک پولیس بجائے اڈہ سسٹم ختم کرنے کے بھتہ لینے پر اتفاق کرتی ہے دوسری

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 12:20:09 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان