امریکا نے عالمی عدالت جرائم کی تحقیقات مسترد کردیں
انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی جانب سے امریکی فوجیوں کیخلاف تحقیقات کو مناسب نہیں سمجھتے کسی بھی دوسرے ملک کی طرح امریکا میں تحقیقات اور احتساب کا مربوط نظام موجود ہے،ترجمان امریکی خارجہ کی میڈیا بریفنگ
بدھ 16 نومبر 2016 12:20
(جاری ہے)
امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان الزبتھ ٹروڈو نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی جانب سے امریکی فوجیوں کیخلاف تحقیقات کو مناسب نہیں سمجھتے، جنگی جرائم کے الزامات کی ہم خود تحقیقات کررہے ہیں، کسی بھی دوسرے ملک کی طرح امریکا میں تحقیقات اور احتساب کا مربوط نظام موجود ہے۔
گزشتہ روز انٹرنیشنل کریمنل کورٹ کی پراسیکیوٹر نے کہا تھا کہ امریکا افغانستان میں جنگی جرائم میں ملوث ہوسکتا ہے، امریکی فوج اورسی آئی اے نے زیرحراست افراد سے تفتیش میں جو طریقے اپنائے، وہ تحقیقات کیلیے معقول بنیاد فراہم کررہے ہیں۔ جنگی جرائم کے الزامات کی وسیع پیمانے پرتحقیقات پرغورکررہے ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.