کراچی: فائرنگ سے 1 ہلا ک،مختلف کارروائیوں میں 5گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:19:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:19:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:56 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:32:22 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:51:00 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:45:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:26:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

کراچی: فائرنگ سے 1 ہلا ک،مختلف کارروائیوں میں 5گرفتار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ، قانون نافذکرنے والے ادارے نے ناگن چورنگی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے صہیب ندیم نامی مذہبی جماعت کا کارکن گرفتار کر لیا۔قانون نافذکرنے والے ادارے نے کارراوئی کر کیناردرن بائی پا س سے تین ملزمان گرفتار جبکہ گلبرگ پولیس نے اسننیپ چیکنگ کے دوران 44 مشتبہ فراد کو حراست میں لے لیا۔

ناگن چورنگی کے قریب

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 12:19:59 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان