مقبوضہ کشمیر میں موسم سرد ہوتے ہی پیلٹ گن کے زخمیوں کی مشکلات بڑھ گئیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:21:29 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:20:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:19:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:09:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:00:36
پچھلی خبریں -

مقبوضہ کشمیر میں موسم سرد ہوتے ہی پیلٹ گن کے زخمیوں کی مشکلات بڑھ گئیں

پیلٹ گن سے متاثرہ نوجوانوں کی آنکھوں میں خون میں جم گیا

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)مقبوضہ کشمیرمیں سردی کی شدت بڑھتے ہی حالیہ انتفادہ کے دوران بھارتی فوررسز کی طرف سے پر امن مظاہرین پر پیلٹ گن سمیت طاقت کے وحشیانہ استعمال سے زخمی ہونیوا لے کشمیریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سرینگر کے دو بڑے اسپتال میں پیلٹ گن سے زخمی ہو کر داخل ہونیوالے 1264نوجوانوں کا کہنا ہے کہ سردی کی وجہ سے ان کی آنکھوں میں پھر سے شدید دردشروع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے انہیں تکلیف کا سامنا ہے ۔

پیلٹ گن سے متاثرہ نوجوانوں کی آنکھوں میں خون میں جم گیاہے ،ڈاکٹروں نے اسے آنکھوں میں انفیکشن کی علامت قراردیا ہے ۔ صدر اسپتال میںماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ بہتر نتائج کیلئے ایسے نوجوانوں کو سردی میں احتیاط برتنی ہوگی۔ صدر اسپتال میں آنکھوں کا معائنہ کرانے والے کپواڑہ کے جاوید احمد میر نے صحافیوں کو بتایا کہ موسم سرد ہونے کی وجہ سے پھر سے انکی آنکھ میں خون جمع ہوگیا

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 12:04:08 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان