بھارتی فورسز نے کشمیری طالب علم کو گرفتارکرلیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:20:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:19:59 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:11 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:09 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:08 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:04:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 12:09:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:00:36
پچھلی خبریں -

بھارتی فورسز نے کشمیری طالب علم کو گرفتارکرلیا

ضلع پلوامہ کا فیصل پیلٹ گن کی وجہ سے بینائی چھن جانے کے باعث امتحانات نہیں دے سکا

سرینگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)مقبوضہ میںبھارتی پولیس نے ہندواڑہ میں دسویں جماعت کے طالب علم کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے دسویں جماعت کے امتحانات دینے والے طالب علم عمر مقبول کو ہندواڑہ کے علاقے نطنوسہ سے اس وقت گرفتار کیا جب وہ اپنی رول نمبر سلپ حاصل کرنے کیلئے سکول جارہا تھا ۔ عمر مقبول کو سینٹر نمبر 5233 ہائی سکول نطنوسہ میں امتحان میں شامل ہونا تھا لیکن پولیس نے اسے متحان دینے سے قبل ہی گرفتار کرلیا جسکے خلاف لوگوں نے زبرستی احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

پولیس نے عمر مقبول کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کپواڑہ پولیس اسٹیشن میں نظربند ہے ۔ادھرضلع پلوامہ کے علاقے کریم آباد سے تعلق رکھنے والا دسویں جماعت کا طالب علم فیصل پیلٹ گن کی وجہ سے بینائی سے محروم ہونے امتحانات نہیں دے سکے گا۔ فیصل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارتی فورسز کی طرف سے اپنی بینائی چھین لینے کی وجہ سے امتحانات میں شرکت نہیں کرسکے گا۔

انہوںنے کہا کہ بھارتی نے اس کی دنیااور مستقبل دونوںتاریک کر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 12:04:06 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان