پانامہ میں نواز شریف بُری طرح پھنس گئے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود نے وجہ بتا دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 16 نومبر 2016 11:32

پانامہ میں نواز شریف بُری طرح پھنس گئے ہیں، ڈاکٹر شاہد مسعود نے وجہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16نومبر 2016ء) : پاکستان کے معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ اکرم شیخ پانامہ لیکس سے متعلق وزیر اعظم نواز شریف کا ہارا ہوا مقدمہ لڑ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ وزیر اعظم پھنس گئے ہیں یا انہیں پھنسا دیا گیا ہے۔ شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ قطر کے شہزادوں کا خود اپنا نام بھی پانامہ لیکس میںشامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ جس شہزادے سے متعلق یہ بات کہی جا رہی ہے کہ انہوں نے شریف خاندان کو پیسہ دیا وہ تو اس وقت محض دو سال کے تھے ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے: