معروف اداکاردی راک کی نگاہیں امریکی صدارت پر مرکوز
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

معروف اداکاردی راک کی نگاہیں امریکی صدارت پر مرکوز

میں 2020 کے صدارتی انتخابات کا حصہ بننے کا امکان رد نہیں کرسکتا , ابھی ہونیوالے انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوتا ہے کچھ بھی ممکن ہے‘انٹرویو

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 نومبر2016ء)ورلڈریسلنگ فیڈریشن کے بعد ہولی وڈ پر راج کرنے والے ڈیوائن جانسن المعروف دی راک نے اب پورے امریکا پر حکومت کا خواب دیکھنا بھی شروع کردیا ہے۔جی ہاں ماضی کے معروف ریسلر اور ہولی وڈ کے سب سے زیادہ کمانے والے اداکار دی راک 2020 میں امریکی صدارتی انتخابات کا حصہ بننے پر غور کررہے ہیں۔ان کے بقول اگر ڈونلڈ ٹرمپ الیکشن جیت سکتے ہیں تو کچھ بھی ہوناممکن ہے۔

ونیٹی فیئر کو دیئے گئے ایک انٹرویو کے دوران دی راک سے پوچھا گیا کہ کیا وہ سیاسی میدان میں قدم رکھنا پسند کریں گے تو ان کا کہنا تھاکہ میں 2020 کے صدارتی انتخابات کا حصہ بننے کا امکان رد نہیں کرسکتا۔انہوں نے مزید کہاکہ یہ لوگوں کی مدد کرنے کا بہترین موقع ہوگا تو ایسا بالکل

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

16/11/2016 - 11:46:05 :وقت اشاعت