گردے ناکارہ ہونے کے سبب اسپتال میں ڈائلسز پر ہوں۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:23:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:23:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:23:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:23:07 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 10:55:39 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 10:51:28 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 10:49:06 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 11:06:54 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 10:16:45 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:53:42 وقت اشاعت: 16/11/2016 - 09:53:42
پچھلی خبریں - مزید خبریں

گردے ناکارہ ہونے کے سبب اسپتال میں ڈائلسز پر ہوں۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16نومبر 2016ء): بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گردوں کے عارضے میں مبتلا ہیں اور اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ میں اسپتال میں زیر علاج ہوں اور گرُدے ناکارہ ہونے کے سبب ڈائلسز پر ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ گُردوں کی پیوند کاری کے سلسلے میں میرے ٹیسٹ ہو رہے ہیں۔

16/11/2016 - 10:51:28 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان