بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گردے ناکارہ ہونے پر اسپتال میں داخل

Fahad Shabbir فہد شبیر بدھ 16 نومبر 2016 10:16

بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گردے ناکارہ ہونے پر اسپتال میں داخل

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر۔2016ء) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گردے ناکارہ ہونے پر اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج گردے ناکارہ ہونے پر اسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔سشما سوراج کا ڈائیلاسز کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :